عمير كا اردو بلوگ - ويب كي دنيا كا سب سے پهلا اردو بلوگ
Umair's Urdu Blog - The Very First Urdu Blog on the Internet
Monday, October 14, 2002
عالية كا گهر آنا ايك هفتے كي عياشي كے بعد
الحمدلله آج ہم عالية كو سعدية كي امي كے گهر سے اپنے ہاں لے آۓ...كل انشاءاﷲ عالية پورے ايك ہفتے كي هو جايئگي...ناني كے ہاں عالية نے خوب مزے اڑاۓ...ميں نے دو ہفتوں كي چهٹياں لي هوئ هيں تو ميرے بهي خوب مزے آرہے ہيں...