عمير كا اردو بلوگ - ويب كي دنيا كا سب سے پهلا اردو بلوگ
Thursday, November 07, 2002 رمضان مبارك
Monday, November 04, 2002 مجهے اندازه ہے كہ ميں نے بہت دنوں سے اردو ميں نہيں لكها ليكن اسكي وجہ سستي هر گز نہيں ہے...ميري بيٹي عالية كے پيدا ہونے كے بعد ٹائم كا كچھ پتہ ہي نہيں چلتا كہ كہاں چلا گيا...اسكے علاوه اب رمضان بهي آنے والا ہے جلد ہي تو كچھ اسكي تياري اور كچھ لوگوں سے ملنا اور كچھ پڑهنا لكهنا اور جاب...ٹائم كا واقعي كچھ اندازه نهيں رہتا...انشاءاﷲ رمضان كي خوب تياري ہے...
|